Posted inTop News

سلطان شاہ دوبارہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ آئندہ دو سالہ مدت کے لیے دوبارہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ہندوستان سے راجنیش ہنری کو کامیابی کے ساتھ سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کی 26ویں جنرل کونسل کا اجلاس […]

Gift this article