Posted inTop News

سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی

سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سعدیہ اقبال نے ٹی ٹوئنٹی پلیئر رینکنگ میں عارضی طور پر ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسپنر نے یہ سنگ […]

Gift this article