Posted inTop News

روی چندرن ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے بین الاقوامی کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس سے ایک شاندار کیریئر اختتام کو پہنچا۔ یہ اعلان برسبین میں بارڈر-گواسکر ٹرافی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس کے بعد سامنے آیا جہاں اشون […]

Gift this article