اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع صحبت پورمیں کلی حسین آباد کے قریب روڈ کی تعمیراتی کام پر مزدوری کرنے والے مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے.دھماکے کے نتیجے میں ڈیوٹی پر تعینات دو پولیس اہلکار وں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں محمدعثمان […]
