Posted inTop News

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات کو ابھرتے ہوئے ہندوستانی بلے باز رجت پاٹیدار کو آئندہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے سیزن کے لئے نئے کپتان کے طور پر اعلان کیا۔ جبکہ سابق کپتان ویرات کوہلی کو ابتدائی طور پر دوبارہ عہدہ سنبھالنے کے […]

Gift this article