اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ابھرتے ہوئے بلے باز راکی فلنٹوف نے جمعرات کو ایلن بارڈر فیلڈ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف انگلینڈ لائنز کے لیے سنچری بنا کر اپنے والد اینڈریو کا دیرینہ ریکارڈ توڑ دیا۔ راکی، جنہوں نے ٹور میچ میں 127 گیندوں پر 108 رنز بنائے، انگلینڈ لائنز کے لیے […]
