اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 2024 کا آخری سپر مون، جسے بیور مون کے نام سے جانا جاتا ہے، آج 15 نومبر کی رات کو نمودار ہوگا۔ یہ آسمانی مظہر اس وقت پیش آتا ہے جب چاند اپنے مکمل مرحلے کے اختتام پر پہنچ جاتا ہے جب کہ وہ زمین کے قریب ترین مقام پر ہوتا […]
