ایرانی صدر نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اہم بیان جاری کر دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خبر رساں ادارےالجزیرہ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تہران اپنی علاقائی سالمیت اور وقار کا دفاع کرے گا۔ سرکاری میڈیا کی طرف سے جاری کردہ […]
