کرکٹ آسٹریلیا نےسابق سری لنکن کرکٹر پر خاتون کھلاڑی کے ساتھ نامناسب رویے پر پابندی عائد کر دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا پر کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ "نامناسب رویے” کی وجہ سے 20 سال کے لیے کسی بھی عہدے پر رہنے کی پابندی عائد کر […]
