اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لودھراں سے تعلق رکھنے والے سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی ہیں۔ 15 سالہ شہر بانو ساتویں جماعت کی طالبہ ہیں اور انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی20 ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے […]
