Posted inدلچسپ و عجیب, Top News

سائبیریا: آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ، ویڈیو وائرل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خطے سائبیریا کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیرت انگیز نظارہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہاب ثاقب کا یہ نظارہ سائبیریا کے شمال مشرقی علاقے ساخا ریپبلک میں کیا گیا ہے۔ ماہر فلکیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہاب ثاقب زمین کے ماحول میں […]

Gift this article