بنگلادیش کے انتخابات نہ شفاف نہ غیر جانبدار تھے،امریکا اور برطانیہ نے بنگلادیشی متنازع الیکشن پر سوال اٹھا دیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہےکہ بنگلادیش کے انتخابات نہ شفاف اور نہ ہی غیر جانبدار تھے۔امریکا نے دیگر مبصرین کے ساتھ اپنے تاثرات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے […]
