Posted inTop News

بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آج سے آغاز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گا۔ حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی جبکہ یکم تا 10 فروری تک بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔ ترجمان […]

Gift this article