اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے باعث آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے تصدیق کی ہے کہ بائیں ہاتھ کے بلے باز جیکب بیتھل بھارت کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے […]
