اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ جوناتھن ٹروٹ 2025 کے آخر تک قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ اس معاہدے میں توسیع ٹراٹ کے کامیاب دور کے بعد کی گئی ہے، جس نے ٹیم کی کارکردگی اور بین […]
