Posted inTop News

وکٹ کیپر بلے باز جوش انگلس بھارت کیخلاف پانچویں ٹیسٹ سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف جاری پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں ایک اہم دھچکا لگا کیونکہ بیک اپ وکٹ کیپر بلے باز جوش انگلس 3 جنوری 2025 کو شروع ہونے والے پانچویں ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہاں میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے […]

Gift this article