اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور حکومت میں قرار دیے گئے قومی نعرے ’جوائے بنگلہ‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید رفعت احمد کی سربراہی میں ایپلٹ ڈویژن بینچ نے ’جوائے بنگلہ‘ کو قومی نعرہ قرار […]
