غزہ: جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملوں میں 30 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں شہری دفاع کے ادارے نے جمعے کی شام ایک اعلان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کے علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 30 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس سلسلے میں غزہ میں […]
