اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں منگل کو لیجنڈری پاکستانی بلے باز جاوید میانداد کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی 423 رنز کی شکست میں دو اننگز میں 84 رنز بنانے والے روٹ نے بلیک […]
