آئینی ترامیم جمہوری طریقے سےپارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے، بلاول بھٹو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی آئین سازی ہوئی جے یو آئی کا اہم کردار رہا، آئینی ترامیم جمہوری طریقے سے پارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں […]
