بےنظیر بھٹوشہید کی سولہویں برسی آج منائی جا رہی ہے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 16ویں برسی آج منائی جارہی ہے جب کہ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی جس سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو و دیگررہنماء خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر […]
