اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کی اوپنر اسمرتی مندھانا کی اینکرنگ سنچری رائیگاں گئی کیونکہ بدھ کو ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میں ہندوستان کو 83 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مشکل ہدف 299 رنز کا تعاقب […]
