ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کو امریکہ کے خلاف 5 اضافی رنز کیوں ملے؟ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں امریکہ کو ہندوستان کے خلاف 5 رنز کا جرمانہ کیا گیا۔ 16 ویں اوور کے آغاز […]
