Posted inTop News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8: بھارت نے افغانستان کو با آسانی شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 8: بھارت نے افغانستان کو با آسانی شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کینسنگٹن اوول بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 کے اپنے پہلے میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو 47 رنز سے شکست دی۔ جسپریت بمراہ نے […]

Gift this article