غزہ کے بچوں میں جلد کی خطرناک بیماریاں پھیلنے لگیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفا ایلوان کا کہنا ہے کہ انکا پانچ سالہ بیٹا غزہ کی خیمہ بستی میں سو نہیں سکتا جہاں وہ اور اس کے سات بچے پناہ گزیں ہیں. خاتون نے کہا کہ میرا بیٹا رات بھر سو نہیں سکتا کیونکہ وہ […]
