پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عباد اللہ انتقال کر گئے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق آل راؤنڈر بلی عباد اللہ جمعہ کو 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے 1964 اور 1967 کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا، اور اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے […]
