اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی خواہش کے باوجود پاکستانی فوج ان سے مذاکرات یا ڈیل کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ برطانوی اخبار "گارجین” کی رپورٹ میں سینئر عسکری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا […]
