اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والے 50 اووروں کی سہ فریقی سیریز اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2024-25 کے لیے اسکواڈ کی تصدیق کردی۔ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ اور […]
