نسیم شاہ ایس اے 20 نیلامی کے لیے رجسٹرڈ بین الاقوامی کھلاڑیوں میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے ایس اے 20 کے آئندہ تیسرے ایڈیشن کی نیلامی یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں ہونے والی ہے جس میں پاکستان کے تیز رفتار گیند باز نسیم شاہ سمیت دنیا بھر کے 75 […]
