کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق دہشتگردوں نے رات گئے انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل امجد، ہیڈ کانسٹیبل جنید اور کانسٹیبل وقار کے نام سے ہوئی جبکہ لکی […]
