سی ای او نک ہاکلے 2025 میں کرکٹ آسٹریلیا کو چھوڑ دیں گے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق منگل کو آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کے ایک اعلان کے مطابق، کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کے سی ای او نک ہاکلے پانچ سالہ مدت کے بعد مارچ 2025 میں اپنا عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔ […]
