کیا روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارت کا آئندہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلیں گے؟ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق کرک انفو نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت کےہوم سیزن کی اوپنر دلیپ ٹرافی 5 ستمبر سے شروع ہوگی اور روہت شرما، ویرات کوہلی، آر اشون، اور جسپریت بمراہ دستیاب نہیں ہوں گے۔ ٹورنامنٹ […]
