پاکستان کے انڈر 19 ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیشنل مینز انڈر 19 تین روزہ چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ آج بروز منگل سے شروع ہوں گے. تین روزہ میچ کے ہر راؤنڈ کے بعد ون ڈے ہوں گےاس طرح، 61 دن کی مدت میں کل 98 […]
