Posted inTop News

بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 مینز ایشیا کپ 2024 جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اقبال حسین ایمون اور عزیز الحکیم نے 3 وکٹ حاصل کیں اور بنگلہ دیش نے اتوار کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2024 کے فائنل میں بھارت کو 59 رنز سے شکست دے کر فائنل جیت لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

Gift this article