Posted inچین

امریکا اور چین کا ’مصنوعی ذہانت‘ کو جوہری ہتھیاروں سے دور رکھنے پر اتفاق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ نے اتفاق کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں فیصلہ مصنوعی ذہانت کو نہیں بلکہ انسانوں کو کرنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا […]

Gift this article