ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :کیا آئرلینڈ پاکستان کو سپر 8 میں جانے کے لیے مدد کرے گا؟ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی قسمت کا دارومدار آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان ہونے والے میچ پر ہے جو فلوریڈا کے لاڈرہل کے […]
