اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی حملے میں شمالی ایران کے شہر زیباکنار میں واقع پاسدارانِ انقلاب کے بحری ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی کارروائی میں تعاون […]
