معصومہ زہرا اسلام آباد گزشتہ ہفتے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں جرمنی کی فیڈرک نومان فاؤنڈیشن کے تحت ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد نوجوان صحافیوں کو جدید اے آئی ٹولز اور ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے جدید تکنیک سے آگا ہ کرنا تھا ، یہ ورکشاپ ان تمام صحافیوں کے […]
