اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افریقہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر ایفرو-ایشیا کپ کو بحال کرنے کے اپنے منصوبوں، ایشیا الیون اور افریقہ الیون کے درمیان وائٹ بال میچوں کی سیریز کا اعلان کیا ہے ۔ یہ پیشرفت ہفتہ کو منعقدہ اے سی اے کی سالانہ جنرل میٹنگ کے بعد سامنے آئی۔ میٹنگ […]
