الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی اسکروٹنی نیب، ایف بی آر ریکارڈ سے مشروط اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2024 میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کا حتمی فیصلہ نیب، ایف بی آر سمیت دیگر […]
