اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی ٹاپ آرڈر بلے باز اسمرتی مندھانا کو پیر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فارمیٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کے لیے سال 2024 کی خواتین کی ون ڈے کرکٹر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ مندھانا نے سری لنکا کی چماری اتھاپاتھو، آسٹریلیا کی اینابیل […]
