Posted inTop News

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری، 31 فلسطینی جاں بحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بے لگام بمباری سے گزشتہ روز مزید 31 فلسطینی جاں بحق اور 57 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا الجزیرہ نے غزہ کی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 45 ہزار 885 فلسطینی جاں بحق اور […]

Gift this article