اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ارب پتی ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید اروانی سے ملاقات کی۔ یہ بات امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جمعرات کے روز بتائی۔ اخبار نے دو ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایلون مسک اور امیر […]
