اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے دو سال بعد، احمد شہزاد ٹورنامنٹ میں ڈرامائی واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تیتس سالہ ٹاپ آرڈر بلے باز نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کے لیے گولڈ کیٹیگری میں اپنا نام درج کرایا ہے، جس سے […]
