’اسرائیل کے خلاف ہزاروں میزائل تیار ہیں‘،پاسداران انقلاب کی دھمکی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور پوری دنیا اس مہینے کے شروع میں ایرانی میزائل حملے پر اسرائیل کے ردعمل کا انتظار کر رہی ہے۔ تہران نےایک بار پھردھمکی دی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے اسسٹنٹ کمانڈر ابراہیم جباری نے اخباری بیان میں کہا کہ […]
