اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بدھ کے روز دی ہنڈریڈ 2025 کے مردوں اور خواتین کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا۔ چونتیس میچوں پر مشتمل انگلینڈ کی مارکی ٹی 20 لیگ کا پانچواں ایڈیشن 5 سے 31 اگست تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کے […]
