غزہ میں اسرائیل کی جانب سے صحافیوں کے منظم قتل عام کا انکشاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ اور آزاد مبصرین کی جانب سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ’منظم طریقہ کار‘ کے تحت نشانہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے […]
