انگلینڈ کرکٹ بورڈ دی ہنڈریڈ میں آئی پی ایل کی سرمایہ کاری کا خواہاں اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ دی ہنڈریڈ کے لیے انڈین پریمیئر لیگ سے سرمایہ کاری کے لیے کھل کر سامنے آیا ہے کیونکہ وہ لیگ کی پوزیشن کو مستحکم کرنے اور اپنے مالیات کو […]
