اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو جنوری 2025 کے مینز پلیئر آف دی متھ ایوارڈ کے لیے نامزد افراد کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی شامل ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر کو ویسٹ انڈیز کے جومل واریکن اور […]
