اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے دھماکہ خیز اوپنر ابھیشیک شرما نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد تازہ ترین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں زبردست چھلانگ لگائی۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے سابق چیمپئنز کے خلاف آخریٹی ٹوئنٹی میں اپنی تیز رفتار 54 گیندوں پر 135 […]
